⚖️
🏢
🚜
📜
App Icon

ایپ کیسے استعمال کریں؟

✅ اس صفحہ کو ریفریش کریں گے تو جیسے ہی سکرین پر ای رجسٹری کیلکولیٹر ایپ انسٹال کا پیغام ظاہر ہو تو ایپ کو انسٹال کر لیں، یہ ایپ انسٹال ہونے کے بعد ہوم اسکرین پر آئی کون بنا دے گی

🏢 ایپ کو کھولیں اور نیچے دیئے گئے مختلف ریٹس کارڈز میں سے اپنے مطلوبہ ریٹ کارڈ پر کلک کریں۔

🔍 ریٹ کارڈ کھلنے پر سرچ باکس میں ملتان کے مطلوبہ علاقے کا نام لکھیں، تلاش نیچے کارڈز کی صورت میں ظاہر ہو جائے گی۔

📝علاقہ منتخب کریں اور اگلے صفحے پر رقبہ و دیگر معلومات درج کر کے رجسٹری کا خرچہ معلوم کریں

لوڈ ہو رہا ہے...
ای رجسٹری کیلکولیٹر

پراپرٹی ویلیویشن اور رجسٹری فیس کیلکولیٹر

ضلع ملتان کی شہری و دیہی جائیدادوں کے لیے درست ڈی سی ریٹس، اسٹیمپ ڈیوٹی اور قانونی فیس

فوری حساب | اپ ڈیٹ شدہ 2026 ریٹس

اگر آپ کو سرچ میں کوئی کمی یا نقص نظر آئے یا پھر سائیٹ کے متعلق کسی بھی قسم شکایت ہو تو مندرجہ ذیل نمبر پر اطلاع دیں ۔۔۔ شکریہ

03305477770
یا یہاں کلک کریں
🏢

شہری جائیدادوں کے ریٹس سال 2026

شہری جائیداد کے ڈی سی ریٹس اور بیع رجسٹری کا خرچہ معلوم کریں

ریٹس دیکھیں
🚜

دیہی جائیدادوں کے ریٹس سال 2026

زرعی زمینوں یا دیہی علاقوں کے ڈی سی ریٹس اور بیع رجسٹری کا خرچہ معلوم کریں

ریٹس دیکھیں

دستاویزات سینٹر

فارمز، قانونی دستاویزات اور وسائل

کھولیں
🏠

شہری جائیدادوں کی تملیک سال 2026

خاندانی تملیک کے لئے شہری جائیداد کا ڈی سی ریٹ اور رجسٹری کاخرچہ معلوم کریں

حساب کریں
🏞️

دیہی جائیدادوں کی تملیک سال 2026

خاندانی تملیک کے لئے دیہی جائیداد کا ڈی سی ریٹ اور رجسٹری کا خرچہ معلوم کریں

حساب کریں
🧮

بیع رجسٹری فیس کیلکولیٹر اردو میں

اردو میں بیع رجسٹری کا مکمل حساب کتاب معلوم کریں

حساب کریں
🧮

بیع رجسٹری فیس کیلکولیٹر انگلش میں

انگلش میں بیع رجسٹری کا مکمل حساب کتاب معلوم کریں

حساب کریں
🏙️

اربن ریٹس 2025

شہری علاقوں کے لیے رہائشی اور تجارتی ڈی سی ریٹس (2025)

ریٹس دیکھیں
🌾

دیہی ریٹس 2025

زرعی زمین اور فارم ہاؤسز کے ڈی سی ریٹس (2025)

ریٹس دیکھں
قانونی و ٹیکس معلومات

شہری رجسٹری

ملتان شہر یا سٹی کی رجسٹری پر اسٹامپ فیس 1 فیصد لاگو ہوتی ہے جبکہ کارپویشن فیس یا کونسل فیس بھی 1فیصد لاگو ہوتی ہے ، اگر جائیداد تعمیر شدہ ہے تو جتنا بھی تعمیر شدہ ہے ڈی سی سٹرکچر ریٹ کے مطابق کل تعمیر شدہ مربع فٹ کا 1 فیصد اسٹامپ میں شامل ہوتا ہے، اس کے علاوہ اگر نقشہ متعلقہ ادارے سے منظور شدہ نہیں ہے تو زمین کی قیمت کا 2فیصداسٹامپ لاگو ہوگا۔ ہر رجسٹری پر 1000 روپے رجسٹریش فیس اور 3300 روپے پی ایل آر اے فیس بھی وصول کی جاتی ہے۔ایف بی آر کے خریداری اور فروختگی جائیداد کے اِیڈونس ٹیکس بمطابق قانون وصول ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

دیہی رجسٹری

ملتان کے دیہات یا صدر کی رجسٹری پر اسٹامپ فیس 1فیصد لاگو ہوتی ہے جبکہ کارپویشن فیس یا کونسل فیس بھی 1فیصد لاگو ہوتی ہے ، اگر جائیداد تعمیر شدہ ہے تو جتنا بھی تعمیر شدہ ہے ڈی سی سٹرکچر ریٹ کے مطابق کل تعمیر شدہ مربع فٹ کا 1 فیصد اسٹامپ میں شامل ہوتا ہے، اس کے علاوہ اگر نقشہ متعلقہ ادارے سے منظور شدہ نہیں ہے تو زمین کی قیمت کا 2فیصداسٹامپ لاگو ہوگا۔ ہر رجسٹری پر 1000 روپے رجسٹریش فیس اور 3300 روپے پی ایل آر اے فیس بھی وصول کی جاتی ہے۔ایف بی آر کے خریداری اور فروختگی جائیداد کے اِیڈونس ٹیکس بمطابق قانون وصول ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

خاندانی منتقلی (ہبہ/تملیک)بذریعہ رجسٹری

ہبہ یا تملیک خاندانی یا خونی رشتوں میں جائیداد کی منتقلی ہوتی ہے ، فی الحال اِس پر ایف بی آر کی طرف سے کوئی اِیڈوانس ٹیکس وغیرہ عائد نہیں ہوتا ہے، تاہم لینڈ ریوینو کی جانب سے شہری یا اربن جائیداد کی بذریعہ ہبہ/تملیک منتقلی پر اسٹام 1فیصد اور دیہی یا صدر میں واقع جائیداد پر اسٹام ڈیوٹی 1 فیصد اور کارپوریشن فیس /کونسل فیس 1فیصد لاگوہوتی ہے جبکہ کل تعمیر شدہ مربع فٹ پر ڈی سی ریٹ کے مطابق 1فیصد اسٹام ڈیوٹی اور متعلقہ ادارہ سے منظور شدہ نقشہ نہ ہونے کی صورت میں زمین کی قیمت کا 2فیصد لاگو ہوگا۔ اِس کے علاوہ 1000 روپے رجسٹری فیس اسٹام کے ساتھ وصول کی جاتی ہے اور 3300 پی ایل آر اے اِن سب کے علاوہ ہے۔

مزید پڑھیں

ایف بی آر ایڈوانس ٹیکس2026

جائیداد کی خرید و فروخت پر ایف بی آر کی جانب سے اِیڈوانس ٹیکس زیر دفعہ 236Cجو فروخت کنندہ ادا کرتا ہے، نیز زیر دفعہ 236K جو خرید کنندہ ادا کرتا ہے۔ بنیادی طور پر اِس کو تین مختلف قسم میں تقسیم کیا گیا ہے…

مزید پڑھیں

درکار دستاویزات برائے رجسٹری:

رجسٹری ہبہ ہو یا بیع ہو اُس کے لئے فی الوقت درکار دستاویزات کی فہرست حسب ذیل ہے۔ اسٹامپ پیپرز، شناختی کارڈ کی کاپی، جائیداد کا نقشہ…

مزید پڑھیں

رجسٹری کروانے کا طریقہ کار:

پیر سے ہفتے کے دنوں میں کسی بھی دن خدمت سنٹر ملتان رجسٹری کے لئے تشریف لےجائیں۔ اور تمام دستاویزات ہمراہ رکھیں…

مزید پڑھیں
⚖️

قانونی درستگی

پنجاب ریونیو قوانین کے مطابق ہمیشہ اپ ڈیٹ۔

📱

موبائل دوست

ریٹس تک رسائی اور فوری شیئرنگ۔

💬

واٹس ایپ سپورٹ

ایڈووکیٹ حسن قریشی سے براہ راست مشورہ۔

تجاویز اور شکایات

اپنی رائے ضرور دیں

اگر آپ کو ویب سائٹ میں کوئی مسئلہ نظر آئے، یا آپ کوئی مشورہ دینا چاہتے ہوں، تو نیچے فارم بھر کر ہمیں ارسال کریں۔

suggestions@erc.hq7.org
erc.hq7.org
0330-5477770